Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

منی لانڈرنگ انکوائری ، نیب نے خواجہ آصف کے 8 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

منی لانڈرنگ انکوائری ، نیب نے خواجہ آصف کے 8 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا
January 5, 2021

لاہور (92 نیوز)خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ انکوائری میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔ نیب نے خواجہ آصف کے 48 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔

ذرائع کے مطابق  48 بینک اکاؤنٹس میں ایک ارب 45 کروڑ سے کی رقم جمع ہوئی ،بینک اکاؤنٹس خواجہ آصف ، ان کے اہلخانہ اور بے نامی اداروں کے نام سے کھلوائے گئے ۔

خواجہ آصف اور اہلخانہ کے اکاؤنٹس میں22 کروڑ 30 روپے  کی رقوم جمع ہوئیں ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔