Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مصباح الحق کو ہیڈ کوچ سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شعیب اختر

مصباح الحق کو ہیڈ کوچ سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا، شعیب اختر
January 13, 2021

راولپنڈی ( 92 نیوز)سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ مصباح الحق کو ہیڈ کوچ سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو ہٹا کر اینڈی فلاور کو کوچ بنایا جائے گا، کرکٹ کمیٹی کی کوئی اہمیت نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو چیئرمین پی سی بی کیلئے احسان مانی سے بہتر بندہ نہیں ملا۔