Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاہور کے علاقے بھگت پورہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

لاہور کے علاقے بھگت پورہ میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی
October 8, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) لاہور کے علاقے بھگت پورہ میں دلخراش واقعہ پیش آیا۔ باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق پچپن سال کے رانا شہباز نے دو شادیاں کر رکھی تھیں ۔ قتل اور خودکشی کا واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ اٹھارہ سالہ مقتولہ ام حبیبہ اور باپ کی لاشیں تحویل میں لے لیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔