Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

لاڑکانہ، 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ، 2 گروپوں میں تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق
October 19, 2021 --- ویب ڈیسک

لاڑکانہ (92 نیوز) لاڑکانہ کے نواحی گاؤں میں دو گروپوں میں تصادم کے دوران 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایس ایس پی کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت نادر، عالم، بھورل، صابر اور خالد کے نام سے ہوئی، واقعہ موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران پیش آیا، پولیس علاقے میں پہنچ گئی، فائرنگ کا سلسلہ رک گیا۔