Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

قومی اسمبلی سبزہ زار میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

قومی اسمبلی سبزہ زار میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
September 2, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی سبزہ زار میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔

صدر مملکت عارف علوی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود، وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی، وفاقی وزیر شہریار آفریدینے شرکت کی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا، سید علی گیلانی کا خواب کشمیر کی آزادی تھا، جو جلد پورا ہوگا۔