Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فکر نہ کریں افغانستان میں سب اچھا، ہر چیز ٹھیک ہو جائیگی، جنرل فیض حمید کی صحافیوں سے گفتگو

فکر نہ کریں افغانستان میں سب اچھا، ہر چیز ٹھیک ہو جائیگی، جنرل فیض حمید کی صحافیوں سے گفتگو
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کابل آمد ، پاکستانی سفیر کے ساتھ صحافیوں سے گفتگو میں بولے، فکر نہ کریں افغانستان میں سب اچھا ہوگا اور ہرچیز ٹھیک ہو جائیگی۔

سینئر افغان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے سوال پراُنہوں نے کہا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔ پاکستانی سفیر کا کہنا تھاہم افغانستان میں امن و استحکام کے لیے کام کررہے ہیں۔