Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فواد چودھری نے مہنگائی کا ذمہ دار سابق ادوار میں لیا گیا تیئس ہزار ارب روپے کا قرض قرار دیا

فواد چودھری نے مہنگائی کا ذمہ دار سابق ادوار میں لیا گیا تیئس ہزار ارب روپے کا قرض قرار دیا
October 13, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نے مہنگائی کا ذمہ دار سابق ادوار میں لیا گیا تیئس ہزار ارب روپے کا قرض اور کورونا کو قرار دیا۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چودھری  نے  کہا  کہ ماضی کے حکمرانوں نے قرضے لیکر اپنی جائیدادیں بنائیں۔ 10 سال میں 23 ہزار ارب روپے کہاں گئے ؟ یہ پیسہ دبئی اور لندن چلا گیا  ۔ اس سال 12 ارب ڈالر کا قرض واپس کرنا ہے۔ قرضے واپس کرنے کے بعد سبسڈی کےلئے کیا بچے گا؟

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔