Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فضل الرحمن کا ملتان میں تشدد کیخلاف جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

فضل الرحمن کا ملتان میں تشدد کیخلاف جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
November 30, 2020

ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ  لاہور جلسہ کے بعد  ان کا جنازہ نکلے گا، پھر اسلام آباد تک ان کا پیچھا کرنا ہے، بپھری ہوئی قوم کو اب بیٹھنے نہیں دیں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ  ابھی صرف ڈنڈا دکھایا ہے، بہت آگے جاسکتے ہیں، اگر رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں جلسہ کرلیا ہے تو تخت گرانے میں بھی کامیاب رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔