Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

طالبان کو تنہا کرنے سے افغانستان میں مزید عدم استحکام پھیلے گا ، قطر کی تنبیہ

طالبان کو تنہا کرنے سے افغانستان میں مزید عدم استحکام پھیلے گا ، قطر کی تنبیہ
September 1, 2021 --- ویب ڈیسک

دوحہ (92 نیوز) قطر نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا طالبان کو تنہا کرنے سے افغانستان میں مزید عدم استحکام پھیلے گا۔

وزیر خارجہ شیخ محمد کا کہنا تھا دنیا معاشی بہتری اور سلامتی کے لیے طالبان سے بات چیت کرے۔ ہم نے شرائط عائد کیں اور روابط توڑے تو خلا پیدا ہو گا۔ پھر یہ خلا کون پر کرے گا ؟ اصل سوال یہ ہے۔ روابط قائم کئے بنا ہم سلامتی کے حصول کے اصل مقاصد تک نہیں پہنچ سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔