Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

طالبان حکومت میں تاجک اور ازبک برادری کی شمولیت کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے، وزیراعظم عمران خان

طالبان حکومت میں تاجک اور ازبک برادری کی شمولیت کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے، وزیراعظم عمران خان
September 18, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام اباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے طالبان حکومت میں ہزارہ، تاجک اور ازبک برادری کی شمولیت کے لیے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔

عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں کہا تمام دھڑوں کی اقتدار میں شمولیت پرامن اور مستحکم افغانستان کی ضامن ہو گی۔

تاجک صدر سے ملاقات میں بھی پشتون، تاجک اور ازبک گروپوں کو قریب لانے کی کوششوں پر اتفاق ہوا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔