Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شہباز شریف متحرک، جلد چودھری نثار سمیت دیگر رہنماؤں سے رابطے و ملاقاتیں کرینگے

شہباز شریف متحرک، جلد چودھری نثار سمیت دیگر رہنماؤں سے رابطے و ملاقاتیں کرینگے
May 4, 2021

لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف معاملات ٹھیک کرنے کے لیے متحرک ہوگئے، جلد چودھری نثار سمیت دیگر رہنماؤں سے رابطے اور ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف، مریم نوازسے نالاں ہیں اور الیکشن سے پہلے معاملات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔