Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اس دوران دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کے درمیان الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔