Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
October 19, 2021 --- ویب ڈیسک

سیول (92 نیوز) شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے دعوی کرتے ہوئے کہا شمالی کوریا نے میزائل مشرقی علاقے سینپو سے سمندر میں داغا، مزید معلومات اکٹھی کررہے ہیں۔