Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سانحہ گریٹر اقبال پارک کے مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 افراد گرفتار

سانحہ گریٹر اقبال پارک کے مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 افراد گرفتار
October 8, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) سانحہ گریٹر اقبال پارک کے مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 افراد کو انویسٹی گیشن پولیس نے حراست میں لے لیا۔

ایس پی سٹی انویسٹی گیشن نے ملزمان کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔ بتایا کہ عائشہ اکرم کے تتیمہ بیان کے بعد فوری ایکشن لیا گیا۔ ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانہ لاری اڈہ سے سی آئی اے منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔