Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل کی نمازہ جنازہ وڈھ کے اسٹیڈیم میں ادا

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل کی نمازہ جنازہ وڈھ کے اسٹیڈیم میں ادا
September 3, 2021 --- ویب ڈیسک

کوئٹہ (92 نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عطاء اللہ مینگل کی نمازہ جنازہ وڈھ کے اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی۔

عطاء اللہ مینگل کی نماز جنازہ معروف عالم دین جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا عبدالکبیر نے پڑھائی۔

نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیا لانگو، طارق مگسی، یونس زہری عزیزواقارب سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔