Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بیرون ممالک جانے والے افراد کے لیے آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز

بیرون ممالک جانے والے افراد کے لیے آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز
September 1, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) بیرون ممالک جانے والے افراد کے لیے آج سے بوسٹر ڈوز کا آغاز ہو گیا۔

وزارت صحت کے حکام نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں جس کے مطابق ویکسین کی بوسٹر ڈوز 12 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جائے گی۔ بوسٹر ڈوز لگوانے کے لیے بیرون ملک جانے کا دستاویزی ثبوت جمع کرانا ہو گا۔