Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

برطانوی وزیراعظم انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی سے نالاں

برطانوی وزیراعظم انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان منسوخی سے نالاں
September 23, 2021 --- ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) برطانوی وزیراعظم انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی سے نالاں ہوگئے۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں، انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق دفترخارجہ بھی انگلش کرکٹ بورڈ کے فیصلے سے ناخوش ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔