Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کے 2 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
October 10, 2021 --- ویب ڈیسک

مظفرآباد (92 نیوز) آزاد کشمیر اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کاعمل جاری ہوگیا۔

ایل اے تین میرپور اور ایل اے بارہ چڑھوئی میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ دونوں حلقوں میں پولنگ بغیر کسی وقفے کے  شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔