Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئر لینڈ کو ستر رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئر لینڈ کو ستر رنز سے ہرا دیا
October 21, 2021 --- ویب ڈیسک

دبئی (92 نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسری میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو ستر رنز سے ہرا دیا۔

آئر لینڈ کی ٹیم 172 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 101 بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکشانا نے 3 ، کنارتنے اہسرنگا دی سلوا، لہیرو کمارا اور کنارتنے نے 2 اور چامیرا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آئر لینڈ کے اینڈی بالبرنی 41 اور کیمفر 24 رنز بنا سکے۔ دیگر آئر لینڈ کی ٹیم کا کوئی بلے باز ڈبل فگر میں نہ جا سکا۔