Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکام ہونے کا تاثرغلط ہے، شوکت ترین

آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، ناکام ہونے کا تاثرغلط ہے، شوکت ترین
October 18, 2021 --- ویب ڈیسک

نیویارک (92 نیوز) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات ناکام ہونے کا تاثرغلط ہے۔

شوکت ترین نے کہا واشنگٹن میں موجود سیکرٹری خزانہ مذاکرات کی قیادت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین ایف بی آر بھی سیکرٹری خزانہ سے رابطے میں ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیکنیکل سائیڈز ڈیٹا سے متعلق تبادلہ خیال کررہے ہیں، آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب ہوں گے۔