Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن
September 30, 2021 --- ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلئے بھی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی۔ ٹیکس گزار ہارڈ شپ کیسز کے لیے مدت میں توسیع کی درخواست دے سکتے ہیں۔

تاجر رہنما فیضان راوت نے ایف بی آر سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔ کہا کہ ایف بی آر ویب سائٹ پر رش اور سسٹم کے سست روی کے باعث تاجر پریشان ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔