Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کے علاقے پنج شیر کے چار اضلاع پر طالبان نے قبضہ کر لیا

افغانستان کے علاقے پنج شیر کے چار اضلاع پر طالبان نے قبضہ کر لیا
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) افغانستان کے علاقے پنج شیر کے چار اضلاع پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق کابل، اشتل، عنابہ، پریان، خنج پر طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا ۔ اب دارالحکومت کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔