Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں 3 دھماکے،3 افراد جاں بحق، 19 زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں 3 دھماکے،3 افراد جاں بحق، 19 زخمی
September 18, 2021 --- ویب ڈیسک

جلال آباد (92 نیوز) افغانستان کا شہر جلال آباد دھماکوں سے لرز اٹھا، یکے بعد دیگرے 2 بمدھماکوں میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق ایک دھماکے میں طالبان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے میں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

افغان شہر جلال آباد دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی، نشانہ طالبان کی گاڑی تھی۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔