Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے

آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے
September 4, 2021 --- ویب ڈیسک

کابل (92 نیوز) آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سینئر پاکستانی حکام کے وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی کی قیادت میں وفد افغان طالبان کے مرکزی رہنماوں سے ملاقاتیں کرے گا ۔ ملاقاتوں میں پاک افغان سیکورٹی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر بات چیت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان کی ماضی میں بھی مدد کرتا آیا، آئندہ بھی کرتا رہے گا۔

پاکستان کی اعلی و عسکری قیادت کو افغان طالبان کی جانب سے کابل کی دعوت دی گئی تھی ۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔