Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

’’واکا واکا ‘‘ گرل 44 برس کی ہو گئیں

’’واکا واکا  ‘‘ گرل 44 برس کی ہو گئیں
February 2, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) فٹبال ورلڈ کپ کے گانے واکا واکا ہو سے مقبولیت کی بلندیوں کو چھو لینے والی اداکارہ اور گلوکارہ شکیرا ازابیل 44 برس کی ہو گئیں ۔

شکیرا  نے اپنا پہلا گانا 8 سال کی عمر میں خود لکھا جبکہ 13 سال کی عمر میں اپنا  پہلا گانا ریکارڈ کرایا ، وہ کولمبیا میں پیدا ہوئیں  ان کی والدہ کولمبین جبکہ والد لبنانی تھے ۔

فیفا ورلڈ کپ 2010 کے گانے واکا واکا سے وہ شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں اور انہیں ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل کیا گیا۔ اس کے علاوہ ان کے  گانے ’’  بیوٹی فل لائز  ‘نے انہیں مشہور ترین گلوکاراؤں کی صف میں کھڑا کیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔