Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

‏اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا جو ملک کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے، فواد چودھری

‏اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا جو ملک کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے، فواد چودھری
January 26, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ‏اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنا لیا جو ملک کے مستقبل کےلیے خطرہ ہے۔

فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا ایسی غیر سنجیدہ سیاسی قیادت ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے۔ حکومت کی طرف سے رابطہ کار کو کہا جا رہا ہے حکومت منتیں کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا ایک دن تحریک عدم اعتماد ، دوسرے دن لانگ مارچ ، تیسرے دن استعفوں کی بات کرتے ہیں۔ ایک وزیر اعلیٰ کہہ رہا ہے میں وفاق کو جوابدہ ہی نہیں ہوں۔ ایسی نابالغ قیادت سے کون مذاکرات کرے؟

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔