Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

۔92نیوز کی جانب سے قوم کو 71واں جشن آزادی مبارک ہو

۔92نیوز کی جانب سے قوم کو 71واں جشن آزادی مبارک ہو
August 14, 2018
لاہور ( 92 نیوز) 92نیوز کی جانب سے قوم کو 71واں جشن آزادی مبارک  ، اہلیان وطن کویوم آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اپنے بزرگوں کی ان گنت قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ،  اے خدا تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے بے شک ہم تیری اس نعمت کا جتنا بھی شکر بجا لائیں کم ہے۔ یوم آزادی کی خوشی میں ہر چہرہ چمک رہا ہے،دمک رہا ہے۔ میرے وطن کی گلیوں میں سبز ہلالی پرچم کی بہار ہے اور میرے ہم وطنوں کے چہروں پر مسکراہٹ ہے ۔ قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔