Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

یہ پہلی ایک عبارت ، کشمیر کو حق دو بھارت ، آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ ریلیز

یہ پہلی ایک عبارت ، کشمیر کو حق دو بھارت ، آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ ریلیز
February 5, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ترانہ ریلیز کر دیا ۔

ترانے کے بول ’’یہ پہلی ایک عبارت ، کشمیر کو حق دو بھارت ‘‘ ہیں ۔

معروف گلوکار شہزاد رائے کے ترانے میں کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔