Monday, September 26, 2022

یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنیکی تیاری

یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنیکی تیاری
September 25, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنیکی تیاری کرلی۔

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی گئیں، حکومت کی جانب سے یکم نومبر سے گھریلو صارفین کیلئے گیس 270 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے28  فروری تک ہو سکتا ہے۔