Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

یکم مارچ سے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم مارچ سے  ملک میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
February 27, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) یکم مارچ سے  ملک میں پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔

ڈیزل  102 روپے 77 پیسے ،پٹرول کی قیمت  88روپے7پیسے فی لیٹر مقررکئے جانے کا امکان مٹی کے تیل کی قیمت 76 روپے 46 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 65 روپے 30 پیسے  مقرر کیے جانے کا امکان ہے ۔