Sunday, November 27, 2022

یکم ربیع الثانی 29 نومبر بروز جمعہ ہو گی

یکم ربیع الثانی 29 نومبر بروز جمعہ ہو گی
 اسلام آباد (92 نیوز) ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم ربیع الثانی 29 نومبر بروز جمعہ ہو گی ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے کسی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔