Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یکدم موبائل میں آگ بھڑک اٹھنےسے خاتون پریشان ہوگئی

یکدم موبائل میں آگ بھڑک اٹھنےسے خاتون پریشان ہوگئی
August 9, 2018
بیجنگ( 92 نیوز) چین میں ایک خاتون کو اس وقت جان کے لالے پڑ گئے جب ڈرائیونگ کے دوران ڈیش بورڈ پر رکھے موبائل فون میں اچانک آگ لگ گئی  ۔ یہ دیکھ کر خاتون پر خوف  طاری ہوگیا اور وہ فوری گاڑی سے اتر گئی  ، خاتون کے شوہر کا کہنا ہے   موبائل فون کی  ناقص بیٹری آگ لگنے کا باعث بنی  ۔