Tuesday, October 4, 2022

یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر پیٹرلاوے کا جی ایچ کیو کا دورہ

یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر پیٹرلاوے کا جی ایچ کیو کا دورہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک) یو ایس نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر پیٹر لاوے کا جی ایچ کیو کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیٹر لاوے نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی ۔