Saturday, July 27, 2024

یوگنڈا میں سولر انرجی سے چلنے والے چولہے مقبول

یوگنڈا میں سولر انرجی سے چلنے والے چولہے مقبول
August 10, 2016
کمپالا(ویب ڈیسک)یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں سولر انرجی سے چلنے والے چولہے مقبول ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر لوگ بجلی حاصل کرنے کےنئے نئے ذرائع پر کام کررہے ہیں تاکہ بجلی سے زیادہ سے زیادہ کام لیا جاسکے ۔ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں سولر انرجی سے چلنے والی چولہے بہت مقبول ہوگئے ہیں ۔ حکومت  کی جانب  سے ایندھن کے اس متبادل ذریعے کو فروغ دیا جارہا ہے تاکہ مٹی کے تیل پر کم سے کم انحصار ہو اور کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کھانے پکانےکا کام ہوسکے ۔