Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یوکرائن میں خواتین سکائی ڈائیورز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

یوکرائن میں خواتین سکائی ڈائیورز نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
August 5, 2018
یوکرائن ( 92 نیوز) یوکرین میں 57 خاتون ڈائیوروں نے ایک ساتھ سکائی ڈائیونگ میں حصہ لے کرنیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا  ۔ انیس  ممالک کی نڈر خواتین بے  خطر ہواؤں کو چیرتی  ایسے زمین کی طرف بڑھیں کہ دیکھنے والوں نے دل تھام لیے ۔ سکائی ڈائیونگ کے دوران خوبصورت کمپوزیشن کا مظاہرہ بھی کیا گیا، ہر 30 سیکنڈ کے مطابق ایک نئی فارمیشن نے دیکھنے والوں کے دل جیت لیے۔