Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

یوٹیوب کا کمال، افغانستان میں بھی فری اسٹائل سائیکلنگ کلب بن گیا

یوٹیوب کا کمال، افغانستان میں بھی فری اسٹائل سائیکلنگ کلب بن گیا
December 8, 2016

کابل (ویب ڈیسک) جنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں سے تنگ افغان نوجوان نہ صرف کرکٹ، والی بال اور فٹ بال کھیلتے ہیں بلکہ وہ یوٹیوب کی وجہ سے فری اسٹائل سائیکلنگ میں بھی ان کی دلچسپی بڑھی ہے اور کابل میں فری اسٹائل سائیکلنگ کا کلب بھی کھل گیا ہے۔

کلب کے رکن لڑکوں نے سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پہاڑی ڈھلوانوں کو ہی تربیت کے میدان بنا لیا ہے جبکہ لڑکیاں فٹ بال اسٹیڈیم میں پریکٹس کرتی ہیں۔