Friday, September 30, 2022

یونیورسل میوزک نے بلیوں کی تفریح کیلئے پہلا البم جاری کر دیا

یونیورسل میوزک نے بلیوں کی تفریح کیلئے پہلا البم جاری کر دیا
نیویارک (ویب ڈیسک) یونیورسل میوزک نے ”میوزک فار کیٹس“ کے نام سے پہلا البم جاری کردیا ہے لیکن یہ انسانوں کی بجائے جانوروں کی تفریح کیلئے ہے جس میں بلیوں کی پسندیدہ پانچ دھنیں شامل ہیں۔ البم کی موسیقی امریکی موسیقارڈیوڈ ٹئی نے تشکیل دی ہے۔ ان کا کہنا ہے البم اس بنیاد پر تشکیل دی گئی ہے کہ جانوروں کیلئے موسیقی انسانی جذبات پر کیا اثر کرتی ہے۔