Saturday, July 27, 2024

  یونس خان نے ٹیسٹ کیریئر میں نوہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا

   یونس خان نے ٹیسٹ کیریئر میں نوہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا
October 24, 2015
دبئی(سپورٹس ڈیسک)یونس خان نے ٹیسٹ کیریئر میں نو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئےہیں ۔ تفصیلات کےمطابق یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے نو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا ۔ یونس خان نے یہ اعزاز دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے سرانجام دیا ۔   واضح رہے کہ یونس خان نو ہزار رنز بنانے والے دنیائے کرکٹ کے چودھویں کھلاڑی بن گئے ہیں ۔