Saturday, July 27, 2024

یونس خان احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ گئے

یونس خان احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ گئے
April 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑگئے۔ یونس خان نے کہا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی جانب سے لیول تھری کوچنگ کورس کیلئے ای میل موصول ہوئی تھی ،جس میں  شرکت کیلئے لاہور آیا  مگریہاں میرے لئے کمرہ تک نہیں ہے ۔ یونس خان نے احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑتے ہوئے کہا کہ میں کسی دوسرے کاکمرہ استعمال نہیں کرسکتا۔