Monday, September 26, 2022

یونان میں مفت کتب ملنے کا قانون ختم کرنےکے فیصلے کیخلاف طلبہ کا احتجاج

یونان میں مفت کتب ملنے کا قانون ختم کرنےکے فیصلے کیخلاف طلبہ کا احتجاج
یونان ( 92نیوز ) یونان میں مفت کتب ملنے کے قانون کے خاتمےکے فیصلے پر طلبہ نے احتجاج کیا ۔ طلبہ نے وزارت تعلیم کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیئے ۔ پولیس نے مشتعل طلبہ کو منتشر کرنےکیلئے ۔ پولیس نے مشتعل طلبہ کو منتشر کرنے کے لئے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔