Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آوٹ تجاویز کی حمایت کر دی

یونانی پارلیمنٹ نے بیل آوٹ تجاویز کی حمایت کر دی
July 11, 2015
ایتھنز (ویب ڈیسک) یونانی پارلیمنٹ نے بیل آﺅٹ تجاویز کی حمایت کر دی ہے۔ یونانی پارلیمنٹ میں بیل آوٹ بل کی حمایت میں 300اور مخالفت میں 250ووٹ پڑے۔ اس طرح مخلوط حکومت ٹوٹنے سے محفوظ رہی ہے۔