Saturday, July 27, 2024

یوم پاکستان کل منایا جائےگا،آئی ایس پی آر نے نیا پروموجاری کردیا

یوم پاکستان کل منایا جائےگا،آئی ایس پی آر نے نیا پروموجاری کردیا
March 22, 2018

راولپنڈی ( 92 نیوز) یوم پاکستان کل منایا جائےگا،آئی ایس پی آر نے نیا پروموجاری کر دیا۔

پرومو میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پیغام  بھی شامل ہے ۔

وزیراعظم نے پیغام میں کہتے ہیں پاکستان کی ترقی اورخوشحالی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔