Sunday, December 4, 2022

یوم پاکستان : آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کردیا

یوم پاکستان : آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کردیا
  راولپنڈی (92نیوز)یوم پاکستان جوش و جذبے سے منانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔ آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا نغمہ جاری کردیا۔ یومِ پاکستان پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل بھی جس میں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے حصہ لیا اور طیاروں کا شاندار فلائی پاسٹ اور کرتب دکھائے۔