Wednesday, October 20, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یوم آزادی پر لاہور میں درندگی کا ایک اور واقعہ، خاتون سے بدتمیزی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

یوم آزادی پر لاہور میں درندگی کا ایک اور واقعہ، خاتون سے بدتمیزی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
August 21, 2021 --- ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) یوم آزادی پر لاہور میں درندگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، خاتون سے بدتمیزی کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔

نوجوان کی رکشہ میں بیٹھی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت واقعہ کا پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ لاری اڈا میں درج کرلیا گیا، ناقابل ضمانت دفعات شامل کرلی گئیں۔

ادھر پولیس نے ملزم کی شناخت کیلئے ویڈیو کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے بھی ملزم کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔