Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یومِ آزادی، پاک بحریہ نے خصوصی پرومو 'پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا'، کا ٹیزر جاری کردیا

یومِ آزادی، پاک بحریہ نے خصوصی پرومو 'پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا'، کا ٹیزر جاری کردیا
August 12, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ نے یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی پرومو 'پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا'، کا ٹیزر جاری کر دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق خصوصی پرومو 'پاکستان تیرے لیے دل ایک ہوا'، پاکستان بحریہ میں بین المذاہب ہم آہنگی کی خوبصورت عکاسی ہے۔

خصوصی پرومو میں پاک بحریہ میں شامل دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کی جانب سے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔