Saturday, July 27, 2024

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے ، سربراہ پی ڈی ایم

یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے ، سربراہ پی ڈی ایم
February 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بڑ ااعلان کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے ۔یوسف رضا گیلانی کوہرصورت کامیاب بناناہے۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بولے سینیٹ انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار غیر جانبدارانہ ہے، وزیر اعظم بنا تو مخالفین نے بھی ووٹ دیا، جہانگیر ترین رشتہ دار ہیں، سب ماضی کو بھلاکر مستقبل پر نظر رکھیں۔