Saturday, October 23, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یوسف رضا گیلانی اور اسلم رئیسانی کی آئندہ ہفتےنیب میں طلبی

 یوسف رضا گیلانی اور اسلم رئیسانی کی آئندہ ہفتےنیب میں طلبی
October 10, 2015
اسلام آباد(92نیوز)نیب نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کو آئندہ ہفتے کو طلب کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق دونوں شخصیات کے خلاف سینڈک پراجیکٹ کے ایم ڈی رازق سنجرانی کی غیر قانونی تقری کا الزام ہے نیب نے شکایات موصول ہونے پر سینڈک پراجیکٹ کی تحقیقات کا آغاز کیا تھا تاہم سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے اس الزام کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔