Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یورپ کاسب سے بڑابہتا ہواسولرپاورپلانٹ مکمل

یورپ کاسب سے بڑابہتا ہواسولرپاورپلانٹ مکمل
March 23, 2016
لندن(ویب ڈیسک)یورپ کاسب سے بڑابہتا ہواسولرپاورپلانٹ مکمل ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق یورپ کاسب سےبڑا تیرتا سولرپاورپلانٹ لندن میں بنادیاگیا اس پاورپلانٹ سے اٹھارہ سوگھروں کوبجلی کی سہولت میسرآسکے گی۔ حکام کاکہناہے کہ سولر  پلانٹ  سے  حاصل  ہونے والی بجلی نیشنل گرڈمیں شامل کی  جائے گی۔