Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

یورپی یونین کا "ڈس انفو لیب" کے بھارت سے متعلق انکشافات کا نوٹس

یورپی یونین کا "ڈس انفو لیب" کے بھارت سے متعلق انکشافات کا نوٹس
January 27, 2021

لندن (92 نیوز) بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا ، یورپی یونین نے "ڈس انفو لیب" کے بھارت سے متعلق انکشافات کا نوٹس لے لیا۔

یورپی پارلیمان میں "ڈس انفو لیب رپورٹ" کے تناظر میں تاریخ ساز سماعت  ہوئی ،  یورپی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے بیرونی مداخلت نے سماعت کی ۔

ای یو ڈس انفولیب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے یورپی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ   دی جس میں  پاکستان کیخلاف بھارتی پراپیگنڈے سے آگاہ کیا ۔

کمیٹی نے انڈین کرانیکلز کی سرگرمیوں اور حربوں کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔