Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

یورز یوز لیس وار گانا راتوں رات شہرت کی بلندی پر پہنچ گیا

یورز یوز لیس وار گانا راتوں رات شہرت کی بلندی پر پہنچ گیا
February 11, 2018

اٹلی ( 92 نیوز ) اطالوی گلوکار کا گانا راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا ۔

گانا ’’یورز یوز لیس وار یعنی دہشتگردو تمہاری جنگ بے فائدہ ہے ‘‘ ہیں

یورپ  یورپ پر ہونے والے حملے ہوں یا جنگ زدہ ممالک پر بمباری ، مظلوم ماؤں اور یتیم بچوں کی عکاسی کرنے والے گانے   یورز یوزلیس وار   نے اٹلی کا سب سے بڑا میوزک ایوارڈ سینریمو اپنے نام کرلیا۔